Nadra https://youtu.be/eeWKTa89fx0 اپنے شناختی کارڈ نمبر، فنگر پرنٹس،تاریخ اجراء/تنسیخ کو خفیہ رکھیں کیونکہ یہ حساس معلومات ہیں۔ اپنی فیملی کی تفصیلات غیر متعلقہ افراد کو نہ بتائیں۔ فون کالز، ٹیکسٹ میسج کی دھوکہ دہی سے ہوشیار رہیں ڈیٹا کی حفاظت کرنا آپ اور @NadraPak کی مشترکہ ذمہ داری ہے #محتاط_رہیں_محفوظ_رہیں
via IFTTT
https://ift.tt/b32MLda via Blogger https://ift.tt/foLT3WU
February 24, 2023 at 04:19AM










